اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

آصف علی زرداری سے پنجاب کے رہنماؤں کی ملاقات

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر آصف زرداری سے پنجاب اور بلوچستان کے رہنماؤں نے ملاقات کی۔

سابق صدر آصف زرداری سے بلوچستان کے جنرل سیکرٹری روزی خان کاکڑ، پی پی پی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن علی مدد جتک نے ملاقات کی۔

ملاقات میں آصف علی زرداری اور پی پی پی رہنماؤں کے درمیان سیاسی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے