اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

لاہور کو صاف ستھرا بنانے کی مہم، ایل ڈبلیو ایم سی کی صفائی ٹیمیں متحرک

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) لاہور کو صاف ستھرا بنانے کی مہم جاری ہے۔ ایل ڈبلیو ایم سی کی صفائی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک ہیں۔

ڈپٹی سی ای او فہد محمود نے نشتر ٹاؤن ، مین فیروز پور روڈ، کماہاں اور گجومتہ کا دورہ کیا۔ انہوں نے مادر ملت روڈ، گرین ٹاؤن، باگڑیاں پر بھی صفائی آپریشن کا جائزہ لیا۔ مین فیروزپور روڈ پر موجود پیڈسٹرین بریجز کی صفائی کے لئے ہدایت کی۔

سی ای او بابر صاحب دین کا کہنا ہے شہر میں موجود تمام ویسٹ کنٹینرز صبح 9 بجے تک کلیئر کئے جا رہے ہیں۔ شہری ایل ڈبلیو ایم سی ٹیموں کا ساتھ نبھائیں اور کوڑا کوڑے دان تک پہنچائیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے