اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

انویلی ڈیشن پالیسی کے تحت بھرتی ریلوے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(لاہور نیوز) انویلی ڈیشن پالیسی کے تحت بھرتی ریلوے ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کر دی گئی۔

انویلی ڈیشن پالیسی کے تحت بھرتی 365 ملازمین کے کنٹریکٹ میں توسیع کی گئی۔ سینئر جنرل منیجر ریلوے کی ہدایت پر نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔

ان ریلوے ملازمین کے کنٹریکٹ میں دسمبر 2024 تک توسیع کی گئی۔ دوسری طرف  ذرائع کا کہنا ہے کہ ریلوے ملازمین کے بچے کئی سال سے مستقلی کے منتظر ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے