اپ ڈیٹس
  • 266.00 انڈے فی درجن
  • 308.00 زندہ مرغی
  • 446.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

توہین الیکشن کمیشن کیس: بانی پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائیگا

05 Dec 2023
05 Dec 2023

(ویب ڈیسک) توہین الیکشن کمیشن و چیف الیکشن کمشنر کیس میں بانی پی ٹی آئی اور فواد چودھری کا جیل ٹرائل ہو گا یا نہیں؟ فیصلہ کل سنایا جائے گا۔

الیکشن کمیشن محفوظ فیصلہ بدھ کو 12 بجے سنائے گا، وزارت داخلہ نے بانی پی ٹی آئی کو الیکشن کمیشن پیش کرنے سے معذرت کی تھی۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے