اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر اعلیٰ کا لبرٹی اور میو ہسپتال میں پولیس خدمت مراکز کا دورہ

04 Dec 2023
04 Dec 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے لبرٹی اور میو ہسپتال میں پولیس خدمت مراکز کا دورہ کیا۔

محسن نقوی کے دورہ کے موقع پر پولیس خدمت مراکز میں شہریوں کا رش تھا، نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے شہریوں سے لائسنس بنوانے کے حوالے سے سوالات کیے جبکہ شہریوں نے محسن رضا نقوی کو ٹیسٹ کے عمل میں تاخیر کے حوالے سے شکایات کیں۔

نگران وزیر اعلیٰ نے خدمت مرکز کے انچارج سے استفسار کیا کہ ٹیسٹ میں 3 سے 4 گھنٹے کیوں لگ رہے ہیں؟ محسن رضا نقوی نے کہا کہ ٹیسٹ کم سے کم وقت میں مکمل ہونا چاہیے، ٹیسٹ سسٹم بہتر بنانے کیلئے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ سے رابطہ کیا جائے۔

محسن رضا نقوی نے میو ہسپتال پولیس خدمت مرکز میں کاؤنٹرز پر عملہ بڑھانے کی ہدایت کی جبکہ لبرٹی پولیس خدمت مرکز میں شہریوں کے لائسنس بنانے کے عمل پر اطمینان کا اظہار کیا گیا۔
 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے