اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ذکا اشرف بھی آسٹریلیا جانے کیلئے تیار،کینگروز کی دعوت پر روانہ ہوں گے

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف کینگروز کی دعوت پر آسٹریلیا روانہ ہو جائیں گے ۔

تفصیلات کےمطابق بھارت میں ورلڈکپ کے دوران ہونے والی آئی سی سی میٹنگ کے دوران ذکا اشرف کی آسٹریلوی بورڈ حکام سے ملاقاتوں میں باہمی دلچسپی کے امور پر بات چیت ہوئی تھی، دونوں بورڈز باہمی ہوم اینڈ اوے سیریز اور جونیئر ٹیموں کے ٹورز کیلیے رابطے میں ہیں۔

آئندہ ماہ پاکستان ٹیم کے دورہ آسٹریلیا میں ذکا اشرف باکسنگ ڈے ٹیسٹ دیکھنے کے لیے موجود ہوں گے، انھیں میزبان بورڈ نے مدعو کیا ہے، اس دوران پاک آسٹریلیا کرکٹ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے پر بات چیت ہوگی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے