اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ ہو گئی

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) آسٹریلیا کے ساتھ 3 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کیلئے قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا روانہ ہو گئی ہے۔

ذرائع کے مطابق قومی کرکٹ ٹیم براستہ یو اے ای آسٹریلیا جائے گی، دورہ آسٹریلیا کے دوران پاکستان کی ٹیم تین ٹیسٹ میچز کے علاوہ آسٹریلین پرائم منسٹر الیون کے ساتھ 4 روزہ میچ کھیلے گی جو 6 دسمبر سے 9 دسمبر تک شیڈول ہے۔

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ سیریز کا پہلا میچ 14 دسمبر سے 18 دسمبر تک پرتھ سٹیڈیم، دوسرا میچ 26 دسمبر سے 30 دسمبر کو میلبورن کرکٹ سٹیڈیم اور تیسرا ٹیسٹ میچ 3 جنوری سے 7 جنوری تک سڈنی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔

ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود کا کہنا ہے کہ مجھ پر کپتانی کا دباؤ نہیں، کوشش ہو گی دورہ آسٹریلیا سے پاکستان کیلئے اچھا رزلٹ لائیں، سیریز ہمیں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں مدد گار ثابت ہو سکتی ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے