اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

ٹیسٹ کپتان شان مسعود کی پی سی بی سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

30 Nov 2023
30 Nov 2023

(لاہور نیوز) پی سی بی نے ٹیسٹ کپتان شان مسعود کو سینٹرل کنٹریکٹ میں ترقی دے دی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق شان مسعود کے سینٹرل کنٹریکٹ کو اپ گریڈ کرتے ہوئے ڈی سے بی کیٹگری میں کردیا ہے، بی سے نیچے کیٹگری والا کھلاڑی کپتان بنتا ہے تو اسے اپ گریڈ کردیا جاتا ہے۔

پی سی بی نے کہا ہے کہ 34 سالہ شان مسعود کو 15 نومبر کو پاکستان ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا تھا، شان مسعود کو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2023 تک کپتان بنایا گیا ہے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے