اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

شہباز شریف کی یوم یکجہتی فلسطین بھرپور طور پر منانے کی اپیل

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(لاہور نیوز) سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے عوام سے یوم یکجہتی فلسطین بھرپور طور پر منانے کی اپیل کی ہے۔

شہباز شریف نے کل کراچی میں یوم یکجہتی فلسطین ریلی میں پارٹی کارکنوں کو بھرپور شرکت کی ہدایت کر دی، انہوں نے کہا کہ پارٹی رہنما اور کارکن ملی جذبے سے ریلی میں شریک ہوں۔

سابق وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پوری قوم اسرائیلی بربریت کے خلاف کل فلسطین کے عوام کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرے، عالمی برادری کے ساتھ مل کر پیغام دینا ہے کہ ہم مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ ہیں۔

شہباز شریف نے کہا کہ غزہ کے شہدا اور فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے لئے (کل) بدھ کو شاہراہ قائد اور طارق روڈ انٹرسیکشن پر ریلی ہو گی، اقوام متحدہ 29 نومبر کو فلسطین کے ساتھ عالمی یکجہتی کر رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے