اپ ڈیٹس
  • 294.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 6 ترقیاتی سکیموں کی منظوری

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(لاہور نیوز) صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں 6 ترقیاتی سکیموں کی منظوری دیدی گئی۔ 9 ارب روپے سے زائد رقم خرچ ہو گی۔

صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس افتخار علی سہو کی زیر صدارت ہوا۔ اجلاس میں  6 ترقیاتی سکیموں کیلئے 9 ارب روپے سے زائد فنڈز منظور کر لئے گئے۔

پنجاب کے تمام اضلاع میں ایمرجنسی سروسز کی استعداد کار بڑھانے کیلئے 75 کروڑ 68 لاکھ منظور کئے گئے۔ سیالکوٹ میں کرکٹ ہیڈ کوارٹر کی تعمیر پر ایک ارب 32 کروڑ 25 لاکھ روپے خرچ کئے جائیں گے۔ فیصل آباد میں کرکٹ ہیڈ کوارٹر کی تعمیر کیلئے 1 ارب 24 کروڑ 49 لاکھ روپے منظور کئے گئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے