اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

پنجاب حکومت کا سموگ پر قابو پانے کیلئے چین سے مشاورت کا فیصلہ

28 Nov 2023
28 Nov 2023

(لاہور نیوز) پنجاب حکومت نے سموگ پر قابو پانے کے لیے دوست ملک چین سے مشاورت کا فیصلہ کرلیا۔

اہل لاہور کی سموگ سے جان نہ چھوٹ سکی، سموگ کی روک تھام کے لئے   حکومتی  اقدامات  بھی بے اثر ثابت ہورہے ہیں۔

نگران پنجاب حکومت اب سموگ پر قابو پانے کےلئے چین سے مشاورت  کرے گی، چین میں ہفتے میں 2 روز کے لیے نصف گاڑیوں کو سڑکوں پر آنے کی اجازت ہوتی ہے، دوسرا یہ کہ چین میں کول پاور پلانٹس بند کرنے سے سموگ پر 40 فیصدتک  قابو پا لیا گیا۔

چین میں مصنوعی بارش  برسانے کے ساتھ ساتھ سپیشل گیلے ماسک استعمال کئے جاتے ہیں، پنجاب کے نگران وزراء  نے مشاورت کےلئے چینی ماہرین   کے ساتھ رابطہ  کرلیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے