اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی فی تولہ قیمت میں مسلسل تیسرے روز بھی اضافہ

15 Nov 2023
15 Nov 2023

(لاہور نیوز) ملک بھر میں سونے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی سونے کی فی تولہ قیمت میں 2 ہزار روپے کا اضافہ ہوا ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 2 ہزار روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 14 ہزار 800 ہوگئی ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار 714 روپے اضافے سے 1 لاکھ 84 ہزار 156 روپے جبکہ عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر اضافے کے بعد 1988 ڈالر فی اونس ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے