اپ ڈیٹس
  • 306.00 انڈے فی درجن
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کبریٰ خان کے اصل نام، تعلیمی قابلیت سے متعلق حقائق سامنے آگئے

26 Sep 2023
26 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ کبریٰ خان کے اصل نام اور تعلیمی قابلیت سے متعلق حقائق منظر عام پر آگئے۔

کبریٰ خان کا اصل نام رابعہ خان ہے، وہ ملتان میں پیدا ہوئیں لیکن ان کی پرورش برطانیہ میں ہوئی یوں کبریٰ خان اپنے والدین کی بدولت پاکستانی اور برطانوی شہریت کی حامل ہیں۔

پاکستان میں کبریٰ خان کو بطور ماڈل اور اداکارہ پہچانا جاتا ہے تاہم کبریٰ کو ہمیشہ سے اداکاری کا شوق نہیں تھا، وہ پہلے اعلیٰ تعلیم حاصل کرتے ہوئے موٹر انجینئر بنیں اور بہت سے لوگوں کو یہ جان کر بھی حیرانی ہوگی کہ اداکارہ ریس ٹریک کی مقبول گاڑی "فارمولا ون" کی بھی  ماہر ہیں۔

تعلیم مکمل کرنے کے بعد کبریٰ خان برطانیہ میں ہی ملازمت بھی کر رہی تھیں کہ 2013ء میں نبیل قریشی نے انہیں اپنی فلم "نامعلوم افراد" میں بطور معاون اداکارہ کاسٹ کیا یوں کبریٰ خان نے شوبز انڈسٹری میں قدم رکھا۔

اپنی شوبز مصروفیات سے فارغ ہوتے ہی کبریٰ خان فوراً برطانیہ چلی جاتی ہیں یا پھر چھٹیاں منانے کسی دوسرے ملک یا شہر کا رخ کرتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے