اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

کومل عزیز کی ’ جزیرے کی زندگی‘ سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(ویب ڈیسک) شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ کومل عزیز کی سیرو تفریح کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

فوٹو اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اداکارہ کومل عزیز  نے ویڈیو شیئر کی جس میں انہیں جھولا جھولتے، بلی کو کھانا کھلاتے اور سیرو تفریح کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

کومل عزیز نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ ’جزیرے کی زندگی۔‘

 

 

اداکارہ نے چند گھنٹوں قبل یہ ویڈیو شیئر کی جسے ہزاروں کی تعداد میں مداح دیکھ چکے ہیں اور اس پر تعریفی کمنٹس بھی کررہے ہیں۔

ایک مداح نے لکھا کہ ’کومل آپ بہت پیاری لگ رہی ہیں۔‘ دوسرے مداح نے لکھا کہ ’کومل آپ بہت عاجز اور نرم دل ہیں۔‘

 

واضح رہے کہ کومل عزیز سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور گاہے بگاہے اپنی تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جسے ان کے مداح بھی پسند کرتے ہیں۔

اس سے قبل کومل عزیز نے تصاویر شیئر کی تھیں جو وائرل ہوگئی تھیں۔

 

اداکارہ کومل عزیز کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے جس میں انہوں نے بتایا کہ طیارے میں انہیں ایک امیر بھارتی بزنس ٹائیکون کی بیوی سمجھ کر بزنس کلاس میں سفر کرنے دیا گیا تھا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے