اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

حمائمہ ملک کے پول میں فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پرتہلکہ مچا دیا

25 Sep 2023
25 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اداکارہ حمائمہ ملک کے سوئمنگ پول میں کروائے گئے حالیہ فوٹو شوٹ کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔

فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر حمائمہ ملک نے پول میں کروائے گئے فوٹو شوٹ کی چند ویڈیوز مداحوں سے شیئر کیں جنہوں نے سب کی توجہ اپنی جانب مبذول کروالی۔

مذکورہ ویڈیوز میں اداکارہ حمائمہ ملک نے کپڑوں کے ایک معروف برانڈ کا ہلکے رنگ کا خوبصورت لباس زیب تن کر رکھا ہے، کھلے بال، گلے میں افغانی ہار کے ساتھ قاتلانہ ادائیں اداکارہ کے حسن کو دوبالا کررہی ہیں۔

پول میں موجود منفرد پوز دیتے حمائمہ ملک کے لک کو مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے