اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

رابی پیرزادہ کی سمندری ڈاکو سے دوستی،سابقہ گلوکارہ نے دوست کی تصویر شیئر کردی

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی سابقہ گلوکارہ رابی پیرزادہ نے اپنےسمندری ڈاکو بیسٹ فرینڈ کو مداحوں سے ملوا دیا۔

اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری سے کنارہ کشی اختیار کرنے والی رابی پیرزادہ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنی نئی تصویر شیئر کی ہے۔ شیئر کردہ تصویر میں رابی پیرزادہ کے پیچھے ‘سمندری ڈاکو پائریٹس’ کا ڈھانچہ کھڑا ہوا ہے۔

رابی پیرزادہ نے مداحوں کے ساتھ سمندری ڈاکو کا تعارف کرواتے ہوئے کہا کہ ‘میرے ساتھ میری بیسٹ فرینڈ ہے’۔اُنہوں نے مزاحیہ انداز میں کہا کہ ‘میں ہمیشہ اپنی دوست سے کھانے کا پوچھتی ہوں’۔

سابقہ گلوکار نے مداحوں سے پوچھا کہ ‘کیا آپ کے پاس اتنی پتلی دوست ہے؟رابی پیرزادہ کی بیسٹ فرینڈ پر ایکس صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصرے کیے گئے، ایک صارف نے تو رابی پیرزادہ کو ‘شرارتی’ کہہ دیا۔

 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے