اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکارہ منال خان کے 'بےبی شاور' کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

24 Sep 2023
24 Sep 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ منال خان کے "بےبی شاور" کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

ایمن خان کی دوسری بیٹی کی پیدائش کے بعد اب ان کی چھوٹی بہن منال خان کے ہاں بھی بہت جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے، پہلے بچے کی پیدائش سے قبل گزشتہ روز اداکارہ کا ‘بےبی شاور’ کیا گیا جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر دیکھتے ہی دیکھتے وائرل ہو گئیں۔

a1

"بےبی شاور" میں منال خان کو اپنی والدہ عظمیٰ مبین، بہن ایمن خان، بھانجی امل منیب سمیت چند دوستوں کے ساتھ دیکھا جاسکتا ہے۔

a2

تصاویر پر منال خان کے مداحوں کی جانب سے اُن کے نئے مہمان کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا گیا۔

a3

دوسری جانب منال خان کی والدہ عظمیٰ خان نے اپنی بیٹی کے لیے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر خصوصی پیغام جاری کیا۔

a4

منال خان کی والدہ نے بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ "میری چھوٹی سی مانو اب ماما بن جائے گی، میری جان! میں آپ کے لیے بہت خوش ہوں"۔

a5

a6

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے