اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

کتنے فیصد پاکستانی بیروزگاری کے خوف میں مبتلاہوچکے ہیں؟ہولناک سروے رپورٹ جاری

16 Sep 2023
16 Sep 2023

(ویب ڈیسک) اپسوس پاکستان نے سروے میں بتایا کہ 95 فیصد پاکستانی ملکی حالات کے باعث بے روزگاری کے خوف میں مبتلا ہیں۔

اپسوس پاکستان کے سروے کے مطابق ایک سال میں بیروزگار ہونے کا کہنے والے پاکستانیوں کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ 63 فیصد شہریوں نے اپنی یا کسی جاننے والے کی نوکری ختم ہونے کا بتایا، 99 فیصد نے عام اشیا کی خریداری میں مشکلات جبکہ 99 فیصد نے گھر یا گاڑی جیسی خریداری کے بارے میں پراعتماد نہ ہونے کا کہا۔

رپورٹ کے مطابق 96 فیصد پاکستانی ضروریات پوری کرنے کیلیے بچت اور سرمایہ کاری کی سکت نہ ہونے کا اظہار کرتے نظر آئے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے