اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

میٹرو بس سروس کو تجرباتی طور پر گجومتہ سے قصور تک چلانے کا فیصلہ

11 Sep 2023
11 Sep 2023

(لاہور نیوز) لاہور سے قصور جانے والوں کیلئے اچھی خبر آ گئی۔ میٹرو بس سروس کی قصور تک توسیع کا فیصلہ کیا گیا۔

ماس ٹرانزٹ اتھارٹی نے تجرباتی طور پر گجومتہ سے قصور تک میٹرو بس کا آزمائشی سفر مکمل کیا۔ پندرہ بسوں کا سکواڈ تجرباتی طور پر گجومتہ سے قصور تک چلایا گیا۔ مسافروں کی تعداد کو مدنظر رکھتے ہوئے قصور روڈ پر میٹرو کی ایک لائن کو بھی مختص کیا جائے گا۔

آزمائشی سروس میں دیگر ٹریفک کے ساتھ ہی میٹرو بس کو چلایا جا رہا ہے۔ میٹرو بس فعال ہونے کے بارہ سال بعد سروس میں توسیع کی گئی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے