اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
پنجاب گورنمنٹ

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا رات گئے خستہ حال نواب پور روڈ کا دورہ

12 Sep 2023
12 Sep 2023

(لاہور نیوز) نگران وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے رات گئے ملتان کی 4 برس سے خستہ حال نواب پور روڈ کا دورہ کر کے معائنہ کیا۔

وزیر اعلیٰ محسن رضا نقوی نے مقامی دکانداروں سے ملاقات کی، دکانداروں نے خراب سڑک کے باعث مشکلات کے بارے شکایات کیں، صوبائی وزراء، چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور متعلقہ حکام بھی موجود تھے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب نے سیکرٹری تعمیرات و مواصلات کو نواب پور روڈ کی تعمیر کیلئے ہدایات دیتے ہوئے کہا کہ سٹرک کو جلد تعمیر و بحال کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے