اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

سانحہ 9 مئی مقدمات : شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کی ضمانت خارج

02 Sep 2023
02 Sep 2023

(لاہور نیوز) سانحہ 9مئی کے مقدمات میں اہم پیشرفت، انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا۔

انسداد دہشت گردی عدالت میں سانحہ 9 مئی کے مقدمات کی سماعت جج عبہر گل نے کی ، عدالت نے عدم پیروی کی بنیاد پر شاہ محمود قریشی اور فواد چودھری کی ضمانت خارج کرنے کا حکم دے دیا .

واضح رہے کہ شاہ محمود قریشی سائفر کیس میں اس وقت جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل میں ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے