اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آپ چاہتے ہیں بیوی آپکا موبائل چیک نہ کرے ؟تو یہ کام کریں،اشنا شاہ کا شوہروں کو انوکھا مشورہ

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک)پاکستان کی معروف اداکارہ اشنا شاہ نے کہا ہے کہ شوہراگر چاہتے ہیں بیوی ان کا موبائل چیک نہ کرے تو وہ اپنی حرکتیں ٹھیک رکھیں۔

تفصیلات کےمطابق ایک انٹرویو میں میزبان نے اشنا شاہ سے سوال کیا کہ کیا بیویوں کو شوہر حضرات کے موبائل فون چیک کرنے چاہئیں؟میزبان کے سوال پر اداکارہ نے کہا کہ کیوں نہیں، اگرچہ بیویوں کو شوہروں کا موبائل چیک کرنے کی ضرورت ہی نہیں پڑنی چاہیے لیکن اگر اس کے باوجود بیوی موبائل پکڑ بھی لے تو شوہروں کو کوئی مسئلہ درپیش نہ ہو، اکثر مرد حضرات اپنا موبائل الٹا رکھتے ہیں۔

اشنا شاہ نے اپنے شوہر کی بات کرتے ہوئے کہا اللہ کا شکر ہے کہ میرے ساتھ یہ مسئلہ نہیں ہے، میرے شوہر بہت اچھے ہیں انہوں نے شادی کے بعد میرے کہے بغیر اپنے موبائل پر میری فیس آئی ڈی لگادی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے