اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

یمنیٰ کا نیا فوٹو شوٹ، نیلے جوڑے میں اداکارہ نے حسن کے جلوے بکھیر دیئے

01 Sep 2023
01 Sep 2023

(ویب ڈیسک) ڈرامے "تیرے بن" سے شہرت کی نئی بلندیوں کو چھونے والی اداکارہ یمنیٰ زیدی کے نئے فوٹو شوٹ نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی۔

اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹو شوٹ کی ویڈیو شیئر کی جس نے سپاٹ لائٹ کو اپنی طرف متوجہ کر لیا۔

نیلے ٹیل پر باریک اور خوبصورت نگوں کے کام کے ساتھ پیچیدہ کاریگری سے جھلملاتا لباس اداکارہ کی خوبصورتی میں اضافہ کر رہا ہے۔

پوسٹ کے کیپشن میں لکھے گئے منفرد جملے نے بھی سب کی توجہ سمیٹ لی جس میں لکھا گیا تھا کہ  نیلی رات کی طرف چلنا ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے