اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

گلوکارہ نرمل شاہ کے بھائی کو سسرالیوں نے پٹرول ڈال کر آگ لگادی

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی گلوکارہ نرمل شاہ کے بھائی زاہد کو مبینہ طور پر ان کے سسرالی رشتے داروں نے پٹرول چھڑک آگ لگادی۔

رپورٹ  کے مطابق زاہد جناح ہسپتال میں زندگی اور موت کی کشمکش میں مبتلا ہے۔نرمل شاہ نے ویڈیو پیغام میں نگران وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پولیس سے افسوسناک واقعے پر ایکشن لینے کی اپیل کی ہے۔

واضح رہے کہ نرمل شاہ کا بھائی اپنی بیوی کو منانے کیلئے سسرال گیا تھا جہاں یہ سانحہ پیش آیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے