اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے حُسن کے جلوے بکھیر دیے

28 Aug 2023
28 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کی خوبرو اور نامور اداکارہ و ماڈل عائزہ خان کے نئے فوٹو شوٹ نے حسن کے جلوے بکھیر دیے۔

نازک مزاج، خوبصورت نین نقش کی مالک اور اداکاری میں اپنی مثال آپ اداکارہ عائزہ خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر نئے فوٹو شوٹ کی تہلکہ مچاتی دلکش تصاویر شیئر کیں جو سب کی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

سبز رنگ کی ساڑھی میں ملبوس، خوبصورت میک اپ اور کھلے بال عائزہ کی قاتلانہ اداؤں میں مزید اضافہ کر رہے ہیں۔

ہر بار کی طرح غضب ڈھاتی ان تصاویر نے مداحوں کو ایک بار پھر عائزہ کی تعریفیں کرنے پر مجبور کردیا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے