اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

آمنہ الیاس نے اپنے پسندیدہ شوہر کی خصوصیات بتا دیں

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان کی مشہور فیشن ماڈل اور اداکارہ آمنہ الیاس نے حال ہی میں ایک ٹی وی شو میں بتایا کہ وہ ایک مثالی شوہر میں کیا تلاش کرتی ہیں۔

آمنہ الیاس نے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ انسان کو سب سے پہلے ایک اچھا انسان ہونا چاہیے۔

آمنہ الیاس نے اپنے مثالی پارٹنر کے بارے میں کہا میرے خیال میں اسے امیر ہونا چاہیے،اس کا تعلق بہت اچھے خاندان سے ہونا چاہیے، اس کے پاس یقیناً بہت زیادہ دولت ہونی چاہیے، اس کے پاس مرسڈیز بینز ہونی چاہیے، وہ لمبا خوبصورت ہونا چاہیے۔

انہوں نے ہنسی مذاق میں مزید کہا ٹھیک ہے، اگر وہ بریڈ پٹ جیسا ہو تو مجھے کوئی اعتراض نہیں ۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے