اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ اور فواد خان کے نئے فوٹو شوٹ نے متوالوں کی نیندیں اڑا دیں

27 Aug 2023
27 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے سپر سٹارز فواد خان اور ماہرہ خان کے نئے برائیڈل فوٹو شوٹ نے اپنے چاہنے والوں کی نیندیں اڑا دیں۔

چند روز قبل فواد خان اور خوبرو اداکارہ ماہرہ خان کی عروسی ملبوسات میں ایک برانڈ شوٹ کی ویڈیو اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی تھیں جن میں دونوں ہی ہمیشہ کی طرح بے حد خوبصورت نظر آرہے تھے۔

 فواد اور ماہرہ کو پھر سے ایک ساتھ لانے والا کوئی اور نہیں بلکہ خود فواد خان کی اہلیہ صدف فواد خان ہی ہیں۔

اب صدف کیجانب سے اس برائیڈل شوٹ کی مزید تصاویر بھی جاری کردی گئی ہیں جن کو نہ صرف اس آن اسکرین ہردلعزیز جوڑی کے چاہنے والے بلکہ فیشن کے متوالے بھی پسند کر رہے ہیں۔

فواد خان اور ماہرہ خان کے برائیڈل شوٹ نے دھوم مچادی

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے