اپ ڈیٹس
  • 238.00 انڈے فی درجن
  • 323.00 زندہ مرغی
  • 468.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • تولہ: 472800 دس گرام : 405400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 433397 دس گرام : 371614
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7909 دس گرام : 6788
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ماہرہ خان کی مختصر سیریز ’رضیہ‘ کا ٹریلر سامنے آگیا

25 Aug 2023
25 Aug 2023

(ویب ڈیسک) پاکستان شوبز کی سُپر سٹار ماہرہ خان کی نئی مختصر سیریز کا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

اس مختصر سیریز ’’رضیہ‘‘ میں ماہرہ خان سماجی مسائل، خواتین کے ساتھ بدسلوکی، زیادتی اور ان کے حقوق کو اُجاگر کرتی نظر آئیں گی۔

سیریز میں ماہرہ خان کے ساتھ محب مرزا اور مومل شیخ سمیت دیگر اداکار بھی شامل ہوں گے۔

رضیہ میں ماہرہ ایک مضبوط کردار نبھاتی نظر آئیں گی۔ اداکارہ کے مداح ایک عرصے سے انہیں ٹی وی سکرین پر دیکھنے کے منتظر ہیں جو اس سیریز کی ریلیز کا بےصبری سے انتظار کر رہے ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے