اپ ڈیٹس
  • 254.00 انڈے فی درجن
  • 474.00 زندہ مرغی
  • 687.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.46 قیمت فروخت : 38.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.60
  • یورو قیمت خرید: 297.68 قیمت فروخت : 298.21
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 344.62 قیمت فروخت : 345.24
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 179.17 قیمت فروخت : 179.49
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 202.73 قیمت فروخت : 203.10
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.80 قیمت فروخت : 1.80
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.76 قیمت فروخت : 74.00
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.97 قیمت فروخت : 76.12
  • کویتی دینار قیمت خرید: 903.18 قیمت فروخت : 904.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 249300 دس گرام : 213700
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 228523 دس گرام : 195890
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2989 دس گرام : 2566
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

اقتصادی رابطہ کمیٹی کااجلاس، مختلف سکیموں کے لئے اربوں روپے کی منظوری

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) اقتصادی رابطہ کمیٹی نے مختلف ترقیاتی و دیگر سکیموں کے لئے اربوں روپے کی منظوری دے دی۔

وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار کی زیرصدارت اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں رواں مالی سال 2022-23 کیلئے متعدد تکنیکی سپلیمنٹری گرانٹس کی منظوری دی دے گئی۔

وزارت خزانہ کی جانب سے جاری علامیہ کے مطابق وزارت ہاوسنگ کیلئے 17 ارب روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کی گئی جبکہ ایم این ایز کیلئے پائیدار ترقی اہداف کی مد میں 5 ارب کی ضمنی گرانٹ کی منظوری دے دی گئی۔

پاور ڈویژن کیلئے 1 ارب 77 کروڑ ، وزارت تعلیم کیلئے 4 ارب جبکہ وزارت نارکوٹکس کنٹرول کیلئے 14 کروڑ روپے کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور جبکہ کمیٹی نے ریونیو ڈویژن کیلئے 60 لاکھ روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے