اپ ڈیٹس
  • 303.00 انڈے فی درجن
  • 411.00 زندہ مرغی
  • 595.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 39.45 قیمت فروخت : 39.52
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.35 قیمت فروخت : 278.85
  • یورو قیمت خرید: 311.41 قیمت فروخت : 311.97
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 367.19 قیمت فروخت : 367.85
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 188.84 قیمت فروخت : 189.18
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 206.50 قیمت فروخت : 206.87
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.92 قیمت فروخت : 1.93
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.31 قیمت فروخت : 76.45
  • کویتی دینار قیمت خرید: 911.31 قیمت فروخت : 912.95
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 262700 دس گرام : 225200
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 240807 دس گرام : 206432
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 3116 دس گرام : 2674
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

عید پرسرکاری ملازمین کو تنخواہ کب ملے گی؟ محکمہ خزانہ نے خوشخبری سنا دی

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) محکمہ خزانہ پنجاب نے عیدالاضحٰی پر تنخواہوں کے حوالے سے سرکاری ملازمین کو خوشخبری سنا دی۔

سرکاری ملازمین کو خوشخبری سناتے ہوئےمحکمہ خزانہ پنجاب نے عیدالاضحٰی پرتنخواہ ایڈوانس دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تمام سرکاری ملازمین کو23 جون تک تنخواہ دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔

سیکرٹری خزانہ پنجاب نے سرکاری ملازمین کو جون کی تنخواہ اور پنشن ایڈوانس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

واضح رہے کہ کلائمیٹ ڈیٹا پروسیسنگ سنٹر نے پیشگوئی کی ہے کہ پاکستان میں ذوالحج کا چاند 19 جون (پیر) کو نظر آ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 18 جون کو رات 9 بج کر 37 منٹ پر ہوگی اور چاند 19 جون کو نظر آسکتا ہے۔ چنانچہ پہلی ذوالحج 20 جون (منگل) کو ہوگی اور عید الاضحیٰ 29 جون (جمعرات) کو منائی جائے گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے