اپ ڈیٹس
  • 260.00 انڈے فی درجن
  • 405.00 زندہ مرغی
  • 587.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.30 قیمت فروخت : 278.80
  • یورو قیمت خرید: 302.22 قیمت فروخت : 302.76
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 357.39 قیمت فروخت : 358.04
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.06 قیمت فروخت : 201.42
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.05 قیمت فروخت : 74.19
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.15 قیمت فروخت : 76.29
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.15 قیمت فروخت : 910.79
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 246500 دس گرام : 211300
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 225957 دس گرام : 193690
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2911 دس گرام : 2498
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سٹاک مارکیٹ میں مسلسل تیزی، سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(لاہور نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں ایک مرتبہ پھر زبردست تیزی کے باعث سرمایہ کاروں کو اربوں کا فائدہ ہو گیا۔

حصص مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز ہی مثبت انداز میں ہوا، صبح دس بجے کے قریب انڈیکس میں 145 پوائنٹس کی تیزی ریکارڈ کی گئی تاہم کاروبار کے اختتام پر سٹاک مارکیٹ کا 100 انڈیکس 219.25 پوائنٹس کی تیزی کے بعد 42142.71 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ کر بند ہوا۔

پورے کاروباری روز کے دوران کاروبار میں 0.52 فیصد کی بہتری دیکھی گئی، کاروبار میں زبردست تیزی کے باعث 11 کروڑ 74 لاکھ 7 ہزار 5 شیئرز کا لین دین ہوا، سرمایہ کاروں کو 30 ارب روپے سے زائد کا فائدہ ہوا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے