اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 400.00 زندہ مرغی
  • 580.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.55 قیمت فروخت : 278.80
  • کویتی دینار قیمت خرید: 905.17 قیمت فروخت : 906.80
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 239800 دس گرام : 205600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 219815 دس گرام : 188465
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2766 دس گرام : 2374
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں 11 ماہ کے دوران 45 فیصد کمی

07 Jun 2023
07 Jun 2023

(ویب ڈیسک) ملک میں فرنس آئل کی فروخت میں مالی سال کے پہلے 11ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 45 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

او سی اے سی اور انڈسٹری کے اعداد و شمار  کے مطابق جولائی 2022 سے  لے کر مئی 2023 تک کی مدت میں فرنس آئل کی فروخت کا حجم 1.96ملین ٹن ریکارڈ کیا گیا جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 45 فیصد کم ہے۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال کی اسی مدت میں ملک میں 3.57 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی تھی۔

اعداد و شمار  کے مطابق مئی 2023 میں 0.09 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت ریکارڈ کی گئی جو اپریل کے مقابلے میں 26 فیصد زیادہ ہے، اپریل میں ملک میں 0.07 ملین ٹن فرنس آئل کی فروخت کی گئی جو مئی میں بڑھ کر 0.09 ملین ٹن ہو گئی، گزشتہ سال مئی کے مقابلے میں رواں سال مئی میں فرنس آئل کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 80 فیصد کی کمی ریکارڈ کی گئی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے