اپ ڈیٹس
  • 237.00 انڈے فی درجن
  • 422.00 زندہ مرغی
  • 612.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 38.69 قیمت فروخت : 38.75
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.25 قیمت فروخت : 278.75
  • یورو قیمت خرید: 298.90 قیمت فروخت : 299.43
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 181.42 قیمت فروخت : 181.75
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 203.72 قیمت فروخت : 204.09
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 76.28 قیمت فروخت : 76.42
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 243100 دس گرام : 208400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 222840 دس گرام : 191032
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 2848 دس گرام : 2444
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

ڈی آئی جی آپریشنز کا بڑا فیصلہ، پولیس اہلکاروں کے تبادلوں کا نظام تبدیل

02 Jun 2023
02 Jun 2023

(لاہور نیوز) ڈی آئی جی آپریشنز شہزاد بخاری نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے پولیس اہلکاروں کے تبادلوں کا نظام تبدیل کر دیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے پولیس اہلکاروں کی ٹرانسفر، پوسٹنگ کے لیے ڈی پی او کو ذمہ دار اتھارٹی مقرر کر دیا، اقدام کا مقصد تھانوں میں اہلکاروں کے تبادلوں کیلئے سفارشی کلچر ختم کرنا ہے۔

شہزاد بخاری نے ماتحت اہلکاروں کے تبادلوں کی نئی پالیسی نافذ کر دی، چاروں زونل ڈی پی اوز کیساتھ او ایس آئی بھی تعینات کر دیئے گئے، اے ایس آئی لیول کا افسر ڈی پی او کیساتھ بطور او ایس آئی کام کرے گا۔

ایس ایس پی آپریشنز ملک جمیل ظفر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے