اپ ڈیٹس
  • 264.00 انڈے فی درجن
  • 378.00 زندہ مرغی
  • 548.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.39 قیمت فروخت : 41.46
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 277.10 قیمت فروخت : 277.60
  • یورو قیمت خرید: 317.94 قیمت فروخت : 318.52
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 197.38 قیمت فروخت : 197.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 197.54 قیمت فروخت : 197.90
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.76 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.77 قیمت فروخت : 73.90
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.45 قیمت فروخت : 75.59
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق کر دی

13 Oct 2026
13 Oct 2026

(لاہور نیوز) جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق کر دی۔

چیف جسٹس یحیی آفریدی کی زیر صدارت جوڈیشل کمیشن اجلاس ہوا جس میں جوڈیشل کمیشن نے سندھ ہائیکورٹ آئینی بنچز کی مدت میں ایک سال کی توسیع کی منظوری دے دی۔

ذرائع کے مطابق جوڈیشل کمیشن نے احسن بھون کی ڈگری کے اصلی ہونے کی تصدیق کر دی،جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس یحیی آفریدی کو کیپٹن ر صفدر کی درخواست ملی،چیف جسٹس نے درخواست پر کمیشن کے رکن احسن بھون کی ڈگری کی تصدیق کرائی۔ 

 

 

 

جوڈیشل کمیشن نے بلاول بھٹو اور رانا ثنا اللہ کو اجلاس میں شرکت پر خوش آمدید کہا۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے