اپ ڈیٹس
  • 239.00 انڈے فی درجن
  • 328.00 زندہ مرغی
  • 475.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.05 قیمت فروخت : 41.12
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.40 قیمت فروخت : 278.90
  • یورو قیمت خرید: 323.97 قیمت فروخت : 324.55
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 375.19 قیمت فروخت : 375.86
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 198.86 قیمت فروخت : 199.74
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 201.62 قیمت فروخت : 201.98
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.19 قیمت فروخت : 74.32
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.81 قیمت فروخت : 75.94
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 467300 دس گرام : 400600
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 428355 دس گرام : 367214
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7822 دس گرام : 6713
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

رات گئے تک بلیئرڈ کھیلنے پر 10 افراد گرفتار

25 Feb 2023
25 Feb 2023

(لاہور نیوز) چوکی گلدشت ٹاؤن پولیس نے رات گئے بلیرڈ کلب پر چھاپہ مار کر 10سے زائد افراد کو گرفتار کر لیا ۔

چونگی دوگیج میں واقع پولیس چوکی سے گرفتار ملزمان کو تھانہ شمالی چھاونی منتقل کر دیا گیا ۔ پولیس شمالی چھاؤنی کے مطابق تمام افراد کیخلاف وقت کی پابندی نہ کرنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان جواء نہیں کھیل رہے تھے، رات گئے بلئیرڈ کلب کھلا رکھنے پر مقدمہ درج کیا جا رہا ہے ۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے