اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

نان روٹی ایسوسی ایشن کا نان اور روٹی کی قیمتیں بڑھانے کا اعلان

08 Dec 2021
08 Dec 2021

(لاہور نیوز) اتوار سے نان اٹھارہ روپے کا اور سادہ روٹی 12 روپے کی ملے گی۔ نان روٹی ایسوسی ایشن نے قیمتیں بڑھانے کا اعلان کر دیا۔

رحمان پورہ میں متحدہ نان روٹی ایسوسی ایشن کے صدر آفتاب اسلم گل نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ رواں اتوار سے نان اور سادہ روٹی کی قیمت بڑھا رہے ہیں۔ نان اٹھارہ روپے کا اور سادہ روٹی بارہ روپے کی ملے گی۔ دو سے تین ماہ ہو گئے پستے ہوئے تندور مالک مقروض ہو گئے ہیں۔ دس روپے کی روٹی آٹھ سو ساٹھ روپے تھیلے پر تھی۔ آٹا چار ہزار نو سو چوراسی روپے کلو ملتا ہے۔ عوام کو ریلیف تندور مالکان نہیں حکومت دیتی ہے۔ آٹے کی قیمت من مرضی سے بڑھائی جاتی ہے لیکن ان پر کوئی ایکشن نہیں لیتا۔  

ڈی سی آفس سے نوٹیفکیشن آنے کے بعد آٹے کی قیمت بڑھائی گئی۔ ظلم کی بات یہ ہے کہ ہمارے ساتھ تین ماہ سے کوئی بات نہیں کی گئی۔ روٹی کے کم وزن پر کبھی دفاع نہیں کرتے اگر وزن کم کریں تو قیمت زیادہ نہ کریں۔ سو گرام کی روٹی ہوتی ہے اور نان کا ایک سو بیس گرام وزن ہوتا ہے۔  

ڈی سی لاہور عمر شیر چٹھہ کا کہنا ہے کہ خود ساختہ قیمتیں نہیں بڑھا سکتے۔ تندور مالکان ڈی سی آفس سے رابطہ کریں ملکر حل نکالتے ہیں۔ تندوروں پر روٹی اور نان سرکاری ریٹ پر ہی بکے گے۔ 

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے