اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

برائلر گوشت کی قیمت 511 روپے فی کلو پر برقرار

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(لاہور نیوز) پولٹری مصنوعات کی قیمتیں ایک بار پھر عدم استحکام کا شکار دکھائی دے رہی ہیں، جس کے باعث شہریوں کو مہنگے داموں خریداری کرنا پڑ رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق برائلر گوشت کی سرکاری قیمت 511 روپے فی کلو برقرار ہے، تاہم صافی گوشت شہریوں کو 580 روپے فی کلو تک فروخت کیا جا رہا ہے، جس سے قیمتوں میں واضح فرق سامنے آ رہا ہے۔

زندہ برائلر کے نرخوں میں بھی مختلف سطحوں پر فرق دیکھا گیا ہے، فارم گیٹ پر زندہ برائلر کی قیمت 325 روپے فی کلو مقرر ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں یہ 339 روپے فی کلو تک پہنچ چکی ہے، پرچون بازار میں یہی زندہ برائلر 353 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت ہو رہا ہے۔

دوسری جانب انڈوں کی قیمت 246 روپے فی درجن برقرار ہے، جبکہ ہول سیل مارکیٹ میں انڈوں کی ایک پیٹی 7 ہزار 260 روپے مقرر کی گئی ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سرکاری نرخ اور عملی قیمتوں میں فرق کے باعث انہیں مالی مشکلات کا سامنا ہے، جبکہ انتظامیہ کی جانب سے قیمتوں پر مؤثر کنٹرول نہ ہونے کی شکایات بھی سامنے آ رہی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے