اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

استعمال شدہ موبائلز اور اسیسریز کی درآمد پر بڑھائی گئی ڈیوٹیز واپس لے لی گئیں

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(ویب ڈیسک) ایف بی آر نے استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز کی کمرشل درآمد پر اہم فیصلہ کر لیا۔

کسٹم  نے استعمال شدہ موبائلز اور اسیسریز کی درآمد پر بڑھائی گئی ڈیوٹیز واپس  لے لی، استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز کی کسٹم ویلیوایشن 25 ڈالر سے لیکر 110 ڈالر تک بڑھا دی گئی تھی۔

ایف بی آر کے مطابق استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز کی درآمد پرانی ویلیوایشن پر تاحکم ثانی جاری رہے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ معاملہ عدالت میں تھا،  ڈیوٹیز نہیں بڑھ سکتی تھیں، پرانی ڈیوٹیز پر درآمد سے اب استعمال شدہ موبائل فونز اور اسیسریز مہنگی نہیں ہوں گی۔

 اس حوالے سے  تمام ڈرائی پورٹس اور درآمدی پوائنٹس کو فیصلے سے مطلع کر دیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے