اپ ڈیٹس
  • 246.00 انڈے فی درجن
  • 353.00 زندہ مرغی
  • 511.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 40.81 قیمت فروخت : 40.88
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 278.70 قیمت فروخت : 279.20
  • یورو قیمت خرید: 326.47 قیمت فروخت : 327.05
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 377.11 قیمت فروخت : 377.79
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 200.25 قیمت فروخت : 200.61
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 204.43 قیمت فروخت : 204.80
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.76
  • سعودی ریال قیمت خرید: 74.32 قیمت فروخت : 74.44
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.90 قیمت فروخت : 76.03
  • کویتی دینار قیمت خرید: 909.74 قیمت فروخت : 911.38
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 491500 دس گرام : 421400
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 450538 دس گرام : 386281
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 7903 دس گرام : 6783
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تجارت

سونے کی قیمتوں کو بڑا جھٹکا، فی تولہ 8,900 روپے سستا

28 Apr 2026
28 Apr 2026

(لاہور نیوز) عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں دو دن تیزی کے بعد سونے کی قیمت میں پھر بڑی کمی ریکارڈ کی گئی۔

آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 24 کیرٹ فی تولہ سونا 8 ہزار 900 روپے سستا ہوکر 4 لاکھ 85 ہزار 624 روپے پر پہنچ گیا ہے، جبکہ دس گرام سونے کی قیمت 7 ہزار 630 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 15 ہزار 862 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی 238 روپے کم ہو کر 7 ہزار 811 روپے ہو گئی ہے، انٹرنیشنل مارکیٹ میں بھی 89 ڈالر کی کمی سے فی اونس سونا 4 ہزار 627 ڈالر پر آ گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے