اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

پنجاب میں سکول ٹرپس پر پابندی، 50 کلومیٹر سے زائد فاصلے کے مطالعاتی دورے ممنوع قرار

28 Nov 2026
28 Nov 2026

محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے پنجاب میں سکول ٹرپس پر پابندی، 50 کلومیٹر سے زائد فاصلے کے مطالعاتی دورے ممنوع قرار دئیے گئے ہیں۔

محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے طلبہ کے لیے 50 کلومیٹر سے زائد فاصلے پر سکول ٹرپس اور مطالعاتی دوروں پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے، نوٹیفکیشن کے مطابق پابندی کا اطلاق صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں پر ہو گا۔

نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ طلبہ کو 50 کلومیٹر سے زیادہ فاصلے پر تفریحی یا مطالعاتی دوروں پر لے جانے کی اجازت نہیں ہو گی۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے