اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تعلیم

ہیٹ اور یو سیٹ 2026 کی آن لائن رجسٹریشن کا آج آخری روز

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(ویب ڈیسک) ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) کی جانب سے ہیٹ (HAT) اور یو سیٹ (USAT) 2026 کیلئے آن لائن رجسٹریشن کی آخری تاریخ میں توسیع کے بعد آج 24 نومبر درخواستیں جمع کروانے کا آخری دن ہے۔

ایچ ای سی کے ایجوکیشن ٹیسٹنگ کونسل (ای ٹی سی) کے تحت منعقد ہونے والے ان ٹیسٹس میں شرکت کے خواہشمند امیدوار آج تک ای ٹی سی پورٹل کے ذریعے اپنی آن لائن رجسٹریشن مکمل کر سکتے ہیں۔

ایچ ای سی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق ہیٹ اور یو سیٹ 2026 کے امتحانات 13 دسمبر 2026 کو منعقد ہوں گے، ایم ایس، ایم فل، پی ایچ ڈی اور انڈرگریجویٹ پروگرامز میں داخلے کے خواہشمند طلبہ مقررہ تاریخ سے قبل اپنے درخواست فارم اور فیس جمع کروائیں۔

ایچ ای سی نے واضح کیا ہے کہ 24 نومبر 2026 کے بعد ای ٹی سی پورٹل پر آن لائن رجسٹریشن کا عمل بند کر دیا جائے گا، لہٰذا امیدوار آخری تاریخ کا انتظار کئے بغیر اپنی رجسٹریشن اور فیس کی ادائیگی مکمل کر لیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے