اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

پنجابی کانفرنس کے دوسرے روز کی تقریبات کا آغاز، فنکار آج فن کا مظاہرہ کریں گے

28 Nov 2026
28 Nov 2026

(لاہور نیوز) چوتھی تین روزہ عالمی پنجابی کانفرنس کے دوسرے روز کی تقریبات کا آغاز ہو گیا، جہاں پنجابی ثقافت، زبان اور روایات کے فروغ کے حوالے سے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔

کانفرنس کے دوسرے روز پنجابی فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، جبکہ پنجابی ثقافت کے فروغ اور زبان کی ترویج کیلئے مختلف اقدامات پر پینل مباحثے بھی منعقد ہو رہے ہیں۔

پینل مباحثوں میں دانشوروں، ادبی شخصیات اور سیاسی رہنماؤں کے علاوہ پنجاب کی 13 جامعات کے وائس چانسلرز بھی شرکت کر رہے ہیں، کانفرنس میں شرکت کیلئے مقامی اور غیر ملکی مہمانوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، شرکاء پنجابی ثقافت سے محبت کا اظہار کرتے ہوئے روایتی لباس میں کانفرنس میں شریک ہو رہے ہیں۔

تین روزہ عالمی پنجابی کانفرنس میں زبان، ادب، ثقافت اور روایات کے فروغ کے حوالے سے مختلف تقریبات اور مباحثوں کا اہتمام کیا گیا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے