اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

اداکار سلیم شیخ کی بیٹی کی بارات، عروسی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

28 Nov 2026
28 Nov 2026

(ویب ڈیسک) پاکستانی شوبز انڈسٹری کے معروف اداکار سلیم شیخ کی صاحبزادی، ماڈل اور ڈیجیٹل انفلوئنسر سلینہ سلیم کی بارات کی تقریب منعقد ہوئی، جس کی خوبصورت تصاویر سوشل میڈیا پر صارفین کی توجہ کا مرکز بن گئی ہیں۔

بارات کے موقع پر سلینہ سلیم نے روایتی سرخ رنگ کا لہنگا چولی زیب تن کیا، جس پر سنہری کڑھائی اور دیدہ زیب کام کیا گیا تھا، انہوں نے عروسی لباس کے ساتھ جھومر، ٹیکا اور بھاری ہار بھی پہنا، جبکہ ان کے شوہر ابراہیم شیخ آف وائٹ رنگ کی روایتی شیروانی میں دکھائی دیے۔

بارات کی تقریب دن کے وقت منعقد ہوئی، جس کے بعد نو بیاہتا جوڑے کا خصوصی فوٹو شوٹ بھی سامنے آیا، تصاویر میں دونوں روایتی عروسی انداز میں خوبصورت نظر آئے۔

واضح رہے کہ سلینہ سلیم معروف اداکار سلیم شیخ کی صاحبزادی ہیں، جبکہ اداکار جاوید شیخ اور بہروز سبزواری ان کے چچا ہیں، ان کے کزنز میں شہروز سبزواری، مومل شیخ اور شہزاد شیخ شامل ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے