اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

نئی جیپ خریدنے کا ارادہ، میرا کی لیلیٰ کو مالی مدد کی پیشکش

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(ویب ڈیسک) ریئلٹی شو سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ لیلیٰ نے شو سے حاصل ہونے والی آمدنی اور مستقبل کے منصوبوں سے متعلق اہم انکشافات کیے ہیں۔

ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے اداکارہ لیلیٰ نے بتایا کہ ریئلٹی شو کی رقم اکاؤنٹ میں منتقل ہوتے ہی سفید رنگ کی جیپ خریدنے کا ارادہ رکھتی ہیں، جبکہ اپنی کمائی سے نیا گھر بھی تعمیر کروانا چاہتی ہیں۔

لیلیٰ کے مطابق انہیں ریئلٹی شو میں گزارے گئے 63 دنوں کے حساب سے معاوضہ دیا گیا ہے، اداکارہ نے انکشاف کیا کہ شو سے حاصل ہونے والی آمدنی مقابلے کی انعامی رقم سے بھی کہیں زیادہ ہے۔

اداکارہ نے مزید بتایا کہ سینئر اداکارہ میرا نے بھی انہیں مالی تعاون کی پیشکش کی ہے، میرا نے کہا ہے کہ اگر جیپ خریدنے کے لیے رقم کم پڑ گئی تو وہ انہیں 10 سے 15 لاکھ روپے فراہم کر دیں گی۔

لیلیٰ کا کہنا تھا کہ وہ شو سے حاصل ہونے والی آمدنی کو اپنی خواہشات کی تکمیل اور مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کرنا چاہتی ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے