اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
تفریح

ممتاز شاعر اور ادیب جمیل الدین عالی کی آج برسی منائی جا رہی ہے

23 Nov 2026
23 Nov 2026

(لاہور نیوز) پاکستان کو جیوے جیوے پاکستان اور اے وطن کے سجیلے جوانو جیسے لازوال نغمے دینے والے ممتاز شاعر اور ادیب جمیل الدین عالی کی آج برسی منائی جا رہی ہے۔

جنوری 1925ء کو بھارت کے شہر دہلی میں پیدا ہونے والے نوابزادہ مرزا جمال الدین عالی نے اردو ادب میں دوہے کی صنف کو نئی پہچان دی، وہ ایک بہترین شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ منفرد سفرنامہ نگار اور کالم نگار بھی تھے۔

ان کی تصانیف غزلیں، دوہے، گیت، دنیا مرے آگے اور تماشا مرے آگے ادبی دنیا میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتی ہیں۔

حکومتِ پاکستان  نے جمیل الدین عالی کی گراں قدر خدمات کے اعتراف میں انہیں تمغہ حسنِ کارکردگی اور ہلالِ امتیاز سے نوازا، اردو ادب کا یہ روشن ستارہ 23 نومبر 2015ء کو کراچی میں ہمیشہ کیلئے غروب ہو گیا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے