اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
جرم وانصاف

یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مبینہ زیادتی کیس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز) سیشن کورٹ نے یوٹیوبر رجب بٹ کے خلاف مبینہ زیادتی کیس کی سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

ایڈیشنل سیشن جج عبدالجبار نے کیس کی سماعت کی، سماعت کے موقع پر یوٹیوبر رجب بٹ اپنے وکیل کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے، تاہم مدعیہ ٹک ٹاکر عائشہ شرافت اور ان کے وکلاء عدالت میں پیش نہ ہوئے۔

مدعیہ کے وکیل کی عدم حاضری کے باعث کیس میں دلائل نہ ہو سکے، جس پر عدالت نے سماعت 19 دسمبر تک ملتوی کر دی، رجب بٹ اور دیگر ملزمان کی جانب سے عدالت میں بریت کی درخواست بھی دائر کر دی گئی ہے۔

واضح رہے کہ ٹک ٹاکر عائشہ شرافت نے پولیس کی تفتیش کے خلاف عدالت میں استغاثہ دائر کر رکھا ہے، جس پر کارروائی جاری ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے