اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

جماعت اسلامی کا مینار پاکستان جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ

27 Nov 2026
27 Nov 2026

(لاہور نیوز) جماعت اسلامی نے 29 نومبر کو مینار پاکستان پر ہونے والے جلسے کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

پارٹی ذرائع کے مطابق اب جلسہ 29 نومبر کی بجائے 6 دسمبر کو منعقد کیا جائے گا، پڑوسی ملک بھارت سے آنے والے سکھ یاتریوں کے مذہبی تہوار کے پیش نظر جلسہ ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جماعت اسلامی کو 29 نومبر کو مینار پاکستان پر جلسے کی اجازت بھی نہیں مل سکی تھی، جس کے بعد جلسے کی تاریخ تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

دوسری جانب 6 دسمبر کو جلسے کے انعقاد کیلئے مقام تاحال حتمی طور پر طے نہیں ہو سکا، پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ جماعت اسلامی 6 دسمبر کو بھی مینار پاکستان پر ہی جلسہ کرنے کی خواہاں ہے، تاہم جلسے کے مقام کے حوالے سے حتمی فیصلہ ہونا ابھی باقی ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے