اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
کھیل

پاکستان اور آئرلینڈ کے درمیان ون ڈے سیریز کے شیڈول کا اعلان

26 Nov 2026
26 Nov 2026

(ویب ڈیسک) آئرلینڈ کرکٹ ٹیم جنوری 2027 میں پہلی مرتبہ پاکستان کا دورہ کرے گی، جس کے دوران دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ون ڈے انٹرنیشنل میچز پر مشتمل سیریز کھیلی جائے گی۔

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے مطابق آئرلینڈ کی ٹیم 9 جنوری 2027 کو لاہور پہنچے گی، دورے کے دوران آئرلینڈ کی ٹیم پاکستان شاہینز کے خلاف بھی سیریز کھیلے گی، جو 13 سے 17 جنوری تک جاری رہے گی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچز 20، 22 اور 24 جنوری کو کھیلے جائیں گے۔

آئرلینڈ کے دورہ پاکستان کے دوران مجموعی طور پر 6 وائٹ بال میچز کھیلے جائیں گے، دورے کے تمام میچز لاہور کے قذافی سٹیڈیم میں ڈے میچز کے طور پر منعقد ہوں گے۔

آئرلینڈ کی کرکٹ ٹیم کا یہ دورہ پاکستان میں بین الاقوامی کرکٹ کے فروغ اور دونوں ممالک کے درمیان کرکٹ روابط کو مزید مضبوط بنانے میں اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے