اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

بابا گورونانک کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(لاہور نیوز) سکھ مذہب کے بانی بابا گورونانک دیو جی کے 557 ویں جنم دن کی 3 روزہ تقریبات کا آج آخری روز ہے۔

سکھ یاتری مذہبی رسومات کی ادائیگی میں مصروف ہیں، گورودوارہ جنم استھان سے آج نگر کیرتن نکالا جائے گا، نگر کیرتن 7 گورودواروں سے ہوتا ہوا جنم استھان پہنچ کر اختتام پذیر ہو گا، نگر کیرتن کے دوران گورو گرنتھ صاحب کو پالکی صاحب میں براجمان کیا جائے گا۔

تقریبات بھوگ کی رسم اور ملکی سلامتی و خوشحالی کی ارداس کے ساتھ اختتام پذیر ہوں گی، سکھ یاتریوں کو رہائش، لنگر، طبی سہولیات اور فول پروف سکیورٹی فراہم کی گئی ہے۔

بہترین انتظامات پر سکھ یاتری حکومت اور ضلعی انتظامیہ کے مشکور ہیں، تقریبات کے اختتام پر آتشبازی کا شاندار مظاہرہ کیا جائے گا۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے