اپ ڈیٹس
  • 291.00 انڈے فی درجن
  • 418.00 زندہ مرغی
  • 606.00 گوشت مرغی
  • پولٹری
  • چینی یوآن قیمت خرید: 41.43 قیمت فروخت : 41.50
  • امریکن ڈالر قیمت خرید: 276.80 قیمت فروخت : 277.30
  • یورو قیمت خرید: 310.85 قیمت فروخت : 311.41
  • برطانوی پاؤنڈ قیمت خرید: 369.02 قیمت فروخت : 369.69
  • آسٹریلیا ڈالر قیمت خرید: 193.37 قیمت فروخت : 193.72
  • کینیڈا ڈالر قیمت خرید: 196.58 قیمت فروخت : 196.93
  • جاپانی ین قیمت خرید: 1.75 قیمت فروخت : 1.75
  • سعودی ریال قیمت خرید: 73.81 قیمت فروخت : 73.94
  • اماراتی درہم قیمت خرید: 75.37 قیمت فروخت : 75.51
  • کویتی دینار قیمت خرید: 898.85 قیمت فروخت : 900.47
  • کرنسی مارکیٹ
  • تولہ: 427436 دس گرام : 366457
  • 24 سونا قیراط
  • تولہ: 397477 دس گرام : 340685
  • 22 سونا قیراط
  • تولہ: 6902 دس گرام : 5916
  • چاندی تیزابی
  • صرافہ بازار
شہرکی خبریں

پنجاب میں فضائی آلودگی برقرار، لاہور کا ایئر کوالٹی انڈیکس 266 تک پہنچ گیا

24 Nov 2026
24 Nov 2026

(لاہور نیوز) سرد موسم کے ساتھ پنجاب کے مختلف شہروں میں فضائی آلودگی کا سلسلہ برقرار ہے، گوجرانوالہ، ڈیرہ غازی خان اور ملتان کے بعد لاہور کی فضا بھی آلودہ ہوگئی ہے۔

فضائی آلودگی کے اعداد و شمار کے مطابق گوجرانوالہ کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 477 ریکارڈ کیا گیا، جبکہ لاہور کا اوسط ایئر کوالٹی انڈیکس 266 رہا۔ لاہور کے علاقے برکی روڈ میں آلودگی کی شرح 600 تک پہنچ گئی، جبکہ علامہ اقبال ٹاؤن میں ایئر کوالٹی انڈیکس 380 ریکارڈ کیا گیا۔

دوسری جانب شہر میں سردی کی شدت میں اضافہ جاری ہے۔ کم سے کم درجہ حرارت 12 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 26 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چند روز کے دوران بارش کا کوئی امکان نہیں۔ ہوا میں نمی کا تناسب 80 فیصد تک ریکارڈ کیا گیا، جبکہ ہوا کی رفتار انتہائی کم ہونے کے باعث فضائی آلودگی میں کمی کے امکانات محدود ہیں۔

Install our App

آپ کی اس خبر کے متعلق رائے